براؤزنگ Eid ul fitr

Eid ul fitr

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں بدھ 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نئے گانے کی ریلیز کا اعلان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ آئمہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خوش خبری سنائی کہ ان کا نیا گانا لانگ ٹائم 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔…

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔ یوں عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21…

یو اے ای میں ایک ہفتے کی عید تعطیلات کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ نماز عید کے ان روح…

چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر کل ہوگی

اسلام آباد: وطن عزیز کے کسی بھی حصے میں شوال المکرم 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کردیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت مولانا…

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔…

وفاق کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: ملک میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی

شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منالی گئی!

میران شاہ: آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے حسوخیل میں گزشتہ روز کئی افراد نے شوال کے چاند کی رویت کی گواہی دی تھی جس پر آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر…

عیدالفطر کیسےمنائی جائے

محمد اسامہ عید الفطر کا دن ہماری زندگی کا سب سے اہم دن ہے اور یہ سال میں ایک بار آتا ہے،اس لئے ہماری کوشش ہو کہ اس مبارک دن کو احکام خداوندی کی پاسداری کرتے ہوئے لہو و لعب سے پاک ہوکر گزاریں، اہل و عیال کی ضرورت کی چیزوں پر فراخ دلی سے