براؤزنگ Dollar rate increase

Dollar rate increase

ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں 190 پر براجمان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان دستک دیتا دکھائی دے رہا ہے، ڈالر سب سے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے 190 روپے کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 34 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے

روپیہ پھر بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے وقعتی کا سلسلہ پھر جاری ہے، ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں 281.70 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

ڈالر کی اونچی اُڑان، 175 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: روپیے کی ناقدری تسلسل کے ساتھ جاری ہے، اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان منگل کو بھی برقرار رہی اور ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر 175 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 175.50 روپے پر

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری اور ناقدری انتہائی حدوں تک پہنچ گئی، ڈالر کے مقابلے میں اس کی تاریخی گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر انٹر بینک میں 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک

روپیہ مزید بے توقیر، امریکی ڈالر 173.53 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری انتہائی حدوں کو چھو چکی ہے، روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر انٹر بینک میں 173.53 روپے تک پہنچ گیا ہے۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 173 روپے سے تجاوز

ڈالر کی اونچی اُڑان، 171 کی حد بھی عبور کرگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 171 روپے کی حد بھی عبور کرگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 53.73 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ

روپے کی بے توقیری جاری، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، اس کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر براجمان نظر آرہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی اونچی چھلانگ!

کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہ روز بروز بے وقعتی کے المیے سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے باوجود کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی