براؤزنگ Dollar rate increase

Dollar rate increase

ڈالر کی بلند ترین پرواز، 210 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے وقعتی اور بے توقیری ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے جب کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر دن بہ دن تگڑا ہوتا چلا جارہا ہے۔نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر

روپیہ مزید بے توقیر، ڈالر کی بلند پرواز تھم نہ سکی

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی بلند پرواز کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور روپیہ تسلسل کے ساتھ بے توقیر ہورہا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسا مہنگا

ڈالر کی بلند پرواز جاری، قیمت 206 روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: ڈاکٹر کی بلند پرواز تھمنے میں نہیں آرہی، ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر

ڈالر کی بلند پرواز، انٹربینک میں قیمت 205 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی بلند پروازیں تھمنے میں نہیں آرہیں، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند

ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 205 روپے پر براجمان

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان، دو سو پانچ روپے پر براجمان ہوگیا، امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پیر کو بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں

سونا 2800 روپے تولہ مہنگا، ڈالر کی پھر اونچی اُڑان

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جب کہ ڈالر کے نرخ میں بھی ڈھائی روپے کی بڑھوتری ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی

ڈالر کی مزید اونچی پرواز، انٹربینک میں 201 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جاپہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے

ڈالر کی ڈبل سنچری، وزیراعظم نے مشاورت کیلیے معاشی ماہرین طلب کرلیے

کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جب کہ امریکی ڈالر قومی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سنچری پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ

ڈالر کی بلند پروازیاں، تاریخ میں پہلی بار 195 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی بلند پروازیاں تھمنے میں نہیں آرہیں، بلکہ قومی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔پیر کو انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور

ڈالر 194 پر براجمان، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھرلی اور 194 پر براجمان ہوگیا جب کہ ملکی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100