براؤزنگ Brazil

Brazil

سانپ کے مساج سے امراض کے علاج کا انوکھا انداز

ساؤپالو: دُنیا حیرتوں کا جہان ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی حیرت انگیز بات سامنے آتی ہے۔ اب برازیل میں سانپوں کے مساج سے امراض کا علاج کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سانپ تھراپی ڈپریشن سے لے کر معذوری تک میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔…

بانی فیس بک مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹر نکلے

ریوڈی جنیرو: بانی فیس بک اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹرنکلے۔ مارک زکربرگ نے ایک برازیلین جیو جٹسو ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، 38 سالہ مارک زکر برگ نے اپنی مارشل آرٹ صلاحیتوں سے شائقین کو کافی حیران کیا، انہوں نے اپنے…

خطروں کے کھلاڑی نوجوان کا بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیلیا: بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ خطروں کے کھلاڑی نوجوان نے عالمی ریکارڈ بنالیا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ

تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو

برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی

5 روز تک لیموں اور کوئلے کی راکھ کھا کر زندہ رہنے والا شخص

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے تعلق رکھنے والا باغبان نیلسن جو اپنے ملک کے دور افتادہ جزیرے پر پھنس گیا تھا، وہ پانچ روز تک محض لیموں اور کوئلہ کھاکر زندہ رہا، لیموں، کوئلے کے چورے اور سمندری پانی پر گزارا کرکے اپنی زندگی بچانے والے شخص کے

سر جڑے بھائیوں کا کامیاب آپریشن، بچے تیزی سے روبہ صحت

برازیلیا: والدین کی تمنا پوری ہوئی، سر سے جُڑے جڑواں بھائیوں کا کامیاب آپریشن، دونوں تیزی سے روبہ صحت ہیں، آپریشن کے بعد دونوں بھائیوں کے لیے پہلی بار ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنا ممکن ہوا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برازیل میں

سڑک پر بڑے اژدھے کی انٹری، مسافر دم بخود

برازیلیا: برازیل کی سڑک پر بڑے اژدھے کی انٹری، لوگ دم بخود رہ گئے، سانپ نے تھوڑی دیر کے لیے ٹریفک بھی بلاک کیے رکھا۔ https://youtu.be/UDxyybahXlc غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی مصروف ترین شاہراہ کے اطراف سے

برازیلین باشندے کا 6 ہزار فٹ بلند رسی پر چلنے کا حیران کن مظاہرہ

برازیلیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے باشندے نے زمین سے 6 ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پر دو گرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے 34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت