براؤزنگ Brazil

Brazil

خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی

برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…

برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

برازیلیا: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے برازیل کی ریاست میناس گیریس میں پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی…

کوکین کی لت سے نجات کے لیے معاون ویکسین تیار

ریوڈی جنیرو: برازیل کے سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے، جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔ کیلکس کوکا نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں…

دنیا کا معمر ترین شخص 128 ویں سالگرہ سے قبل چل بسا

برازیلیا: دُنیا کا معمر شخص اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند دن پہلے چل بسا۔ جوز پالینو گومز برازیل میں اپنے گھر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوز پاؤلینو گومز کو دنیا کا معمر ترین آدمی سمجھا جاتا تھا۔…

خاتون اپنا موبائل چوری کرنے والے کے عشق میں گرفتار

ساؤپالو: برازیلین خاتون کا اپنا اسمارٹ فون چرانے والے شخص سے محبت کا اعتراف اور باقاعدہ ان دونوں کی ملاقات کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹویٹر ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے، جس میں ایمانویلا نامی خاتون اپنے محبوب شخص کے ساتھ دکھائی…

سانپ کے مساج سے امراض کے علاج کا انوکھا انداز

ساؤپالو: دُنیا حیرتوں کا جہان ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی حیرت انگیز بات سامنے آتی ہے۔ اب برازیل میں سانپوں کے مساج سے امراض کا علاج کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سانپ تھراپی ڈپریشن سے لے کر معذوری تک میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔…

بانی فیس بک مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹر نکلے

ریوڈی جنیرو: بانی فیس بک اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹرنکلے۔ مارک زکربرگ نے ایک برازیلین جیو جٹسو ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، 38 سالہ مارک زکر برگ نے اپنی مارشل آرٹ صلاحیتوں سے شائقین کو کافی حیران کیا، انہوں نے اپنے…

خطروں کے کھلاڑی نوجوان کا بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیلیا: بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ خطروں کے کھلاڑی نوجوان نے عالمی ریکارڈ بنالیا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ

تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو

برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی

5 روز تک لیموں اور کوئلے کی راکھ کھا کر زندہ رہنے والا شخص

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے تعلق رکھنے والا باغبان نیلسن جو اپنے ملک کے دور افتادہ جزیرے پر پھنس گیا تھا، وہ پانچ روز تک محض لیموں اور کوئلہ کھاکر زندہ رہا، لیموں، کوئلے کے چورے اور سمندری پانی پر گزارا کرکے اپنی زندگی بچانے والے شخص کے