براؤزنگ babar azam

babar azam

ٹی 20 رینکنگ، قومی کپتان بابراعظم کی ایک درجہ ترقی

دبئی: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ ہی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جب کہ محمد رضوان نے 836 پوائنٹس کے ساتھ

فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، قومی کپتان

میلبورن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔میلبورن میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے، لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ کو شکست

سڈنی: کپتان بابراعظم، محمد رضوان اور محمد حارث کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔اس جیت کے لیے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے

3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: پاکستان نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے چھٹے مقابلے میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20

سہ ملکی سیریز، دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان نے 19ویں اوور کی دوسری گیند پر 148 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس

ایشیا کپ میں خراب کارکردگی، بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کے باعث آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں دوسری پوزیشن بھی چھن گئی۔مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ مزید تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر

رضوان، بابر پر انحصار کرنے سے مشکل میں رہیں گے: انضمام

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے نمبر پر محمد نواز کو بھیجا، خوش دل کو کیوں نہیں بھیجا؟ کوچ اور کپتان بھی اعتماد دیتا ہے، پرفارمنس سے کھلاڑی بھی اعتماد دیتے ہیں۔انضمام الحق نے ان خیالات کا

بابراعظم کی ٹی 20 کرکٹ میں نمبرون پوزیشن کو کس سے خطرہ ہے؟

دبئی: پاکستان کے کپتان بابر اعظم اس وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبرون بلے باز ہیں، تاہم اُن کی اس پوزیشن کو بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو سے خطرہ ہے، اس حوالے سے سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا سوریا کمار ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بابراعظم سے پہلی پوزیشن

کسی ٹیم کو ہلکا نہیں لے رہے، بابراعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی

سری لنکن بحران سے پریشانی نہیں، توجہ گال ٹیسٹ پر مرکوز ہے، بابراعظم

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں۔قومی کپتان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ