براؤزنگ Asia cup

Asia cup

رضوان، بابر پر انحصار کرنے سے مشکل میں رہیں گے: انضمام

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے نمبر پر محمد نواز کو بھیجا، خوش دل کو کیوں نہیں بھیجا؟ کوچ اور کپتان بھی اعتماد دیتا ہے، پرفارمنس سے کھلاڑی بھی اعتماد دیتے ہیں۔انضمام الحق نے ان خیالات کا

آصف علی اور افغان بولر فرید پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

دبئی: آئی سی سی نے ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد

افغانستان کو ہراکر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

شارجہ: پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے اور آخری اوور میں قومی ٹیم کو جیت کے لیے 11 رنز

بابر اولین پوزیشن سے محروم، رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز

دبئی: قومی کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی، ہم وطن محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی وکٹ کیپر بیٹر

پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا دلچسپ ردعمل

اسلام آباد: بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی ٹوئٹ میں دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد

نواز، رضوان کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

شارجہ: یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں شکست کا حساب چکتا کردیا۔پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور

ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، کل پاک بھارت ٹاکرا

شارجہ: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، کل پھر پاک بھارت ٹکراؤ ہوگا۔پاکستان کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں

ایشیاکپ میں سلو اوورریٹ، پاکستان اور بھارت پر جرمانہ

دبئی: اتوار کو کھیلے گئے ایشیاکپ کے مقابلے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔دبئی میں اتوار کو اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہی تھیں، جس پر میچ

ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے لیگ مقابلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کا تعاقب بھارت نے کامیابی سے کیا، بھارتی ٹیم نے آخری اوور کی چوتھے گیند پر پانچ وکٹوں کے

ہمارے بولرز میچز جتوانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، ثقلین مشتاق

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اور انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کے بغیر بھی ہمارا پیس اٹیک بہترین ہے۔یو اے ای میں 27 اگست سے ایشیا کپ کا آغاز ہونے جارہا ہے،