براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

فولادی چھری سے بھی تین گنا تیز دھار والی لکڑی تیار

میساچیوسٹس: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے ایسی مضبوط لکڑی ایجاد کرلی ہے جو عام لکڑی کے مقابلے میں 23 گنا سخت ہے جبکہ اس سے بنائی گئی کیلیں اور چھریاں فولاد سے بھی تین گنا تیز دھار ہیں۔ واضح رہے کہ لکڑی میں تقریباً 50 فیصد مقدار…

بھارت، اولاد سے محروم 70 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔خاتون کے ڈاکٹر نریش

صلیبی جنگ میں استعمال ہونیوالی قدیم تلوار مل گئی

حیفا: اسرائیل میں 900 سال پرانی اور صلیبی جنگ میں استعمال ہونے والی ایک تلوار دریافت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے حیفا کے ساحل کے قریب ایک غوطہ خور کو قدیم تلوار ملی ہے ، جس کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ…

کسان نے ایک ٹن سے وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اوہایو: ایک امریکی کسان نے اپنے کھیت میں 2,164 پونڈ (1.082 ٹن) وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوہایو کے ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی پچھلے 30 سال سے بڑی جسامت کے کدّو اُگانے کے تجربات کررہے ہیں۔ اس سال انہوں نے ایک بہت بڑا…

امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا دستی چاقو کا ماڈل بنالیا

کینٹکی، امریکہ: پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی دستی چاقو(پاکٹ نائف) عام ہیں اور اب ایک امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا دستی چاقو کا ماڈل بنایا ہے جس کی مجموعی لمبائی 34 فٹ اور وزن 680 کلوگرام ہے۔ جیبی چاقو کا یہ ماڈل مشہور امریکی کمنی…

سوئس مِنی گن دنیا کی سب سے چھوٹی ریوالور،گنیزورلڈ رکارڈ کی تصدیق

سوئس منی گن کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے چھوٹی اور کارگر ریوالور قرار دے دیا ہے۔ اسکی پیمائش 5 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر لمبی، 3 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر اونچی اور ایک سینٹی میٹر چوڑی ہے جبکہ اسکا وزن 19 اعشاریہ 8 گرام ہے۔ اسے…

دو سر والے کچھوے میں معدے بھی دو پائے گئے

موسمیاتی تبدیلیاں جہاں دنیا کی ہر چیز کو متاثر کر رہی ہیں وہیں جانوروں کے خدو خال پر بھی انداز ہو رہی ہیں۔ امریکی ریاست میساچوسٹس میں پیدا ہونے والے دو سر والے کچھووے کے معائنے کے دوران اس میں معدے بھی دو پائے گئے ہیں۔ جو اس کے جسم کے…

دُنیا کی سب سے لمبی خاتون رومیصہ کس مرض میں مبتلا ہیں؟

استنبول: ترکی سے تعلق رکھنے والی 24 سال کی خاتون رومیصہ کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے اور چند روز قبل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے انہیں دنیا کی سب سے طویل القامت زندہ خاتون کی سند سے نوازا ہے۔ رومیصہ گیلجی کا قد 215 سینٹی میٹر سے زائد ہے اور

کینیڈا میں عجیب واقعہ، آسمانی پتھر چھت توڑتے ہوئے بستر پرآگرا

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک آسمانی پتھر(شہابی ٹکڑا) ان کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں دھنس گیا۔ اس واقعے میں خاتون کا سر بال بال بچ گیا…

باغیچے میں رکھے مجسموں سے متعلق حیرت انگیز انکشاف

لندن: بعض اوقات چیزوں کی اصل قدر و قیمت سے انسان نابلد ہوتا ہے اور قیمتی اشیا کی کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں رونما ہوا۔ ایک برطانوی گھر کے باغیچے میں عرصہ دراز سے رکھے دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری