براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

مصر، فرعون کے وزیرِ خاص کا مقبرہ دریافت

قاہرہ: مصری آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سقارہ کے علاقے میں قدیم مصر کے تیسرے فرعون یعنی رعمیس دوم کے ایک وزیرِ خزانہ کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔مصری وزارتِ سیاحت اور آثارِ قدیمہ نے اپنے ایک بیان میں اس اہم دریافت کا

قیمتی خزانہ ملنے سے ماہی گیروں کی قسمت بدل گئی

جکارتہ: ماہی گیروں کی قسمت چمک اُٹھی اور اُنہیں سمندر سے ایسا خزانہ مل گیا، جس نے انہیں راتوں رات امیر بنادیا۔ انڈونیشیا میں ماہی گیروں نے غوطہ خوری کے دوران جزیرے سماٹرا سے ڈھیروں سونا اور دیگر بیش قیمت اشیا دریافت کرلیں جو ایک قدیم

قطر کا انوکھا اور دلکش ماحول دوست فٹ بال اسٹیڈیم

دوحہ: قطر کے گرم صحرا میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والا یہ انوکھا فٹ بال اسٹیڈیم ہے، جسے 2022 فیفا ورلڈکپ کےلیے تعمیر کیا گیا ہے۔اس کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے جو قطری دارالحکومت دوحہ سے کچھ دوری پر صحرا میں واقع ہے۔

ترکی میں کیلے کھانا شامی پناہ گزینوں کو کیوں مہنگا پڑا؟

انقرہ: ترکی نے 7 پناہ گزین شامیوں کو کیلے کھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام 2011 سے خانہ جنگی کا شکار ہے، داعش اور حکومتی اتحادی افواج کے

ماہی گیر کی قسمت جاگ اٹھی،80لاکھ روپے کی نایاب مچھلی پکڑلی

مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے 7 فٹ لمبی مچھلی پکڑلی جس کا وزن تقریباً 78 کلو تھا جبکہ مالیت 80 لاکھ روپے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے اپنی اجتماعی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نایاب مچھلی کا…

بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو

جکارتا: انڈونیشیا میں رہنے والے ایک بارہ سالہ بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو‘ ہے جو اس کے والد نے رکھا ہے۔ یہ انکشاف چند روز قبل کورونا ویکسی نیشن کرنے والے طبی عملے کو ہوا جسے پہلے وہ مذاق سمجھے لیکن جب انہوں نے…

تین گھنٹے سے زائد برف میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ

ولنیئس: ویلران رومانوفسکی نے مسلسل تین گھنٹے اور ایک منٹ کے لیے گردن سے پاؤں تک برف میں بیٹھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ویلران نے یہ کارنامہ لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں ایک مرکزی چوراہے پر انجام دیا۔یہ منظر دیکھنے کے

امریکی باسکٹ بال پلیئر کے پرانے جوتے14 لاکھ70ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی باسکٹ بال پلیئرمائیکل جورڈن کے پرانے جوتے اتوار کو لاس ویگاس میں نیلامی کے دوران 1.47 ملین ڈالر میں فروخت ہو گئے مائیکل جورڈن نے یہ جوتے1984 میں ابتدائی گیم سیزن کے دوران پہنے تھے۔ جوتوں کے 1 ملین سے 1.5 ملین ڈالر میں فروخت ہونے…

دبئی میں پاکستانی شہری راتوں رات ارب پتی کیسے بنا؟

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں 50 ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے۔گلف نیوز کے مطابق 36 سالہ ڈرائیور جنید رانا نے آج 50 ملین درہم (2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا چیک وصول کیا۔ دبئی کی ایک کمپنی میں

بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا ،جیل جانے کی درخواست

روم: اٹلی میں بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور جیل جانے کی درخواست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں منشیات کیس کے مجرم کو گھر میں نظر بندی کی سزا سنائی گئی تھی تاہم مذکورہ شخص بیوی سے تنگ ہو کر تھانے پہنچ گیا اور…