براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

ہاتھیوں کے برتاؤ کو بیان کرنے والی ویب سائٹ!

جوہانسبرگ: لگ بھگ ایک عشرے (دس سال) کی محنت شاقہ کے بعد بالخصوص افریقی ہاتھیوں کی آوازوں کے مطالب اور ان کے رویوں کو سمجھنے کے لیے ایک بہت بڑی ویب سائٹ تیار کرلی گئی۔ایلیفنٹ وائسِس نامی ویب سائٹ پر سائنسی طور پر مستند معلومات رکھی گئی

مشروب پینے والا مگ جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے

لندن: اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔ اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی ہے اور…

نیو یارک میں آرٹ کا انوکھا شاہکار،دیکھنے والے دنگ رہ گئے

نیویارک: آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نیویارک میں قائم ایک اپارٹمنٹ میں 140 ٹن زرخیز مٹی گزشتہ 20 برس سے رکھی ہے اور اسے آرٹ کا ایک شاندار شاہکار قرار دیا جارہا ہے۔ نیویارک میں اسے ارتھ روم کا نام دیا گیا ہے جو ووسٹر اسٹریٹ پر واقع ہے جسے…

غربت سے تنگ نوجوان نے خود کو فروخت کے لیے پیش کردیا

ابوجا: نائیجیریا کی اسلامی پولیس ’حسبہ‘ نے چند روز قبل 26 سالہ علیونا ادریس کو حراست میں لے لیا کیونکہ وہ سرِعام خود کو دو کروڑ نائیجیرین نائرا (83 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔علیونا ادریس کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے

چین، بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت بڑھ گئی

بیجنگ: چین میں بچوں کے سر گول رکھنے میں معاون ہیلمٹ کی فروخت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے چین میں جس کا سر جتنا گول ہوگا

مصر، فرعون کے وزیرِ خاص کا مقبرہ دریافت

قاہرہ: مصری آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سقارہ کے علاقے میں قدیم مصر کے تیسرے فرعون یعنی رعمیس دوم کے ایک وزیرِ خزانہ کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔مصری وزارتِ سیاحت اور آثارِ قدیمہ نے اپنے ایک بیان میں اس اہم دریافت کا

قیمتی خزانہ ملنے سے ماہی گیروں کی قسمت بدل گئی

جکارتہ: ماہی گیروں کی قسمت چمک اُٹھی اور اُنہیں سمندر سے ایسا خزانہ مل گیا، جس نے انہیں راتوں رات امیر بنادیا۔ انڈونیشیا میں ماہی گیروں نے غوطہ خوری کے دوران جزیرے سماٹرا سے ڈھیروں سونا اور دیگر بیش قیمت اشیا دریافت کرلیں جو ایک قدیم

قطر کا انوکھا اور دلکش ماحول دوست فٹ بال اسٹیڈیم

دوحہ: قطر کے گرم صحرا میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والا یہ انوکھا فٹ بال اسٹیڈیم ہے، جسے 2022 فیفا ورلڈکپ کےلیے تعمیر کیا گیا ہے۔اس کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے جو قطری دارالحکومت دوحہ سے کچھ دوری پر صحرا میں واقع ہے۔

ترکی میں کیلے کھانا شامی پناہ گزینوں کو کیوں مہنگا پڑا؟

انقرہ: ترکی نے 7 پناہ گزین شامیوں کو کیلے کھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام 2011 سے خانہ جنگی کا شکار ہے، داعش اور حکومتی اتحادی افواج کے

ماہی گیر کی قسمت جاگ اٹھی،80لاکھ روپے کی نایاب مچھلی پکڑلی

مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے 7 فٹ لمبی مچھلی پکڑلی جس کا وزن تقریباً 78 کلو تھا جبکہ مالیت 80 لاکھ روپے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے اپنی اجتماعی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نایاب مچھلی کا…