براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت
بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا!-->…
سعودی عرب میں اونٹنیوں کا مقابلۂ حسن
ریاض: خوبصورت ترین اونٹنی کا اعزاز پانے والی کون خوش نصیب ہوگی، اس سلسلے میں سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹیول جاری ہے!-->…
دس برس گھر میں مقید رہنے والا گیم ساز!
ٹوکیو: دُنیا میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنے پیشے سے سب سے زیادہ عشق کرتے ہیں اور اُس کے سوا انہیں اور کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائی۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی حیران کُن شخصیت سے کرانے جارہے ہیں۔نیتو سوری ایک گیمر ہیں جو دس!-->…
انسانیت کی بہتری کے لیے سرگرم چوہے!
ڈوڈوما: عام طور پر چوہوں کو انسان نقصان کا موجب سمجھتے ہیں، تاہم اب چوہے بھی بڑے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔ تنزانیہ کی ایک تنظیم APOPO پچھلے چند سال سے بڑی جسامت والے مقامی چوہوں کی مدد سے بارودی سرنگیں ڈھونڈنے کے علاوہ ٹی بی کا پتا چلانے!-->…
بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے
بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار!-->…
بینک کی غلطی سے لوگ مالا مال ہوگئے
لندن: بینک کی غلطی کے باعث راتوں رات کھاتے داروں کے بینک بیلنس میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اُس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک بینک نے غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس!-->…
کورونا زدہ خاتون ہوائی جہاز کے باتھ روم میں آئسولیٹ
شکاگو: امریکی ریاست شکاگو کی رہائشی امریکی ٹیچر نے فضائی سفر کے دوران کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر خود کو ہوائی جہاز کے باتھ روم میں بند کرلیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق میریسا فوشیو چھٹیاں گزارنے آئس لینڈ جارہی تھیں۔ فضائی سفر کے دوران!-->…
چین، کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دلچسپ سزا
بیجنگ: چین میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے، چینی حکام نے ایس او پیز کو روندنے والوں کی سڑکوں پر پریڈ کرادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی علاقے میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی!-->…
خطرناک گلہری نے 18 افراد کو اسپتال پہنچادیا
کارڈف: گلہری یوں تو بے ضرر جانور معلوم ہوتا ہے، تاہم ہم آج آپ کو ایک ایسی گلہری سے متعلق بتارہے ہیں، جس کے کاٹنے سے 18 افراد ناصرف زخمی ہوئے بلکہ اُنہیں طبی امداد کے حصول کے لیے اسپتال کی راہ لینا پڑی۔ویلز کے قصبے فلنٹ شائر میں گلہری نے!-->…
برازیلین باشندے کا 6 ہزار فٹ بلند رسی پر چلنے کا حیران کن مظاہرہ
برازیلیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے باشندے نے زمین سے 6 ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پر دو گرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے 34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت!-->…