براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

بھارتی سیاستدان فلائٹ نمبر کو ایئر ہوسٹس کا سیل نمبر سمجھ بیٹھے

کوہیما: بھارت کے بھولے سیاست دان فلائٹ نمبر کو ایئر ہوسٹس کا واٹس ایپ نمبر سمجھ بیٹھے۔بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر اور بی جے پی رہنما تیمجن امنا الونگ نے ٹویٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے فلائٹ میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا

پاکستانی ایلون مسک کے چرچے

کراچی: ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے مشابہہ پاکستانی نوجوان کی بازار میں پھل خریدنے کی تصاویر وائرل ہوگئی، جس کے بعد سے اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔متعدد انٹرنیٹ صارف نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی ایلون خان فروٹ چاٹ

دنیا کی مہنگی ترین حویلی، قیمت 85 ارب روپے

لندن: دُنیا کی سب سے مہنگی حویلی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 85 ارب بنتی ہے۔ یہ حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام دی ہوم ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ریجنٹ پارک کا وائٹ

ہوائی جہاز کے انجن کی حامل قدیم اور نایاب کار

لندن: ایک ایسی نایاب اور قدیم کار برطانیہ میں اب بھی موجود ہے جس میں جنگِ عظیم دوم کے ہوائی جہاز کا انجن نصب ہے۔لندن میں موجود اس گاڑی کا نام دی بیسٹ ہے، جس پر برطانوی انجینئر پال جیمسن نے ٹینک کا انجن لگانے کی کوشش کی۔ اس میں بعض مشکلات

56 بلیڈز نگلنے والا طویل آپریشن کے بعد زندہ بچ گیا

راجستھان: 56 بلیڈ یا ان کے ٹکڑے نگلنے والے شخص کو ہسپتال لایا گیا اور پیچیدہ آپریشن کے بعد تمام بلیڈ نکال کر اس کی زندگی بچالی گئی۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ شخص یشپال سنگھ نے ایک کے بعد 56 شیونگ بلیڈز نگل لیے۔ تھوڑی

سعودیہ: اونٹ ریس کے فاتح کیلیے سب سے بڑی انعامی رقم مقرر

ریاض: برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں ہونے والی العلا اونٹ ریس میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم دی جائے گی۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اونٹ ریس ٹورنامنٹ معروف سیاحتی مقام العلا میں منعقد کی جارہی ہے، جس میں دنیا بھر سے

50 فٹ لمبی گردن کے حامل ڈائنوسار سے متعلق بڑا انکشاف

بیجنگ: کہا جاتا ہے کہ سبزی خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق تھے، تاہم چین میں اس کی ایک نوع دریافت ہوئی ہے، جس کی گردن 15 میٹر لمبی تھی، یعنی اسکول بس سے بھی 10 فٹ لمبی۔اس کا نام مامین چی سارس سائنوسینیڈورم رکھا گیا تھا۔

اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی عمر رسیدہ خاتون

واشنگٹن: امریکا کی ریاست کینٹکی کی رہائشی عمر رسیدہ خاتون زیر نظر تصویر میں اپنی 5 نسلوں کے ساتھ موجود ہیں، جن میں ان کی بیٹی، نواسی، نواسی کی بیٹی، نواسی کی نواسی اور پھر نواسی کی بیٹی شامل ہیں۔اس تصویر میں 6 نسلوں کو ایک ساتھ دیکھا

دولہا ٹریفک جام میں دلہن چھوڑ کر رفوچکر

بنگلورو: دولہا گاڑی میں ساتھ بیٹھی دلہن کو اُس وقت چھوڑ کر رفوچکر ہوگیا جب ٹریفک جام میں یہ لوگ پھنسے ہوئے تھے۔گزشتہ ماہ کے وسط میں پیش آئے اس واقعے کی ایف آئی آر پانچ روز قبل درج کی گئی ہے کیونکہ اب تک مفرور دولہے کا سراغ نہیں مل سکا

60 سالہ شخص کے گھنٹے بھر میں ریکارڈز پش اپس

فلوریڈا: 60 سالہ شخص نے محض ایک گھنٹے کے دوران 3 ہزار 264 پش اپس لگاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شمولیت اختیار کرلی۔امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے روب اسٹرلنگ کا کہنا تھا کہ جب انہیں آسٹریلیا کے ڈینیل اسکیلی کے اپریل 2022