پاکستان کے مشہور مصنفین
تحریر: منزہ خان
اردو ہماری قومی زبان ہے اور پاکستان میں اس زبان سے محبت کرنے والے بے شمار افراد موجود ہیں جنہوں نے اپنی محنت سےاس کو منفرد مقام دلوایا ہے اور اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے اسے چار چاند لگا دیئے ہیں۔
پاکستان نے بہت سے نامور شاعر ، مصنف اور اردو ادب کے چاہنے والوں کو پیدا کیا ہے۔ پاکستان کے مصنفین کی بات کی جائے تو اس میں علامہ اقبال، ابوالاعلیٰ مودودی، ابن صفی، انور مقصود، احمد ندیم قاسمی، نمرہ احمد،…