براؤزنگ کھیل
کھیل
تیسرے ٹیسٹ میں فتح، آسٹریلیا کو 3 صفر کی برتری حاصل
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی۔
میزبان ٹیم آسٹریلیا تیسرا…
ہربھجن نظرانداز کیے جانے پر تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر
نئی دہلی: بھارت کے اسپنر ہربھجن سنگھ نے مسلسل نظرانداز کیے جانے پر بالآخر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان!-->…
وقار یونس کی برادر نسبتی کی شادی پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کی جانب سے برادر نسبتی کی شادی پر کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
وقار…
پوری ٹیم کو ساتھ لیکر چلنا شاہین کیلیے بڑی ذمے داری ہوگی، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لاہور قلندرز کے!-->…
بابر اعظم پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ک کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی اپ!-->…
اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ کل ڈالا جائے گا
کراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ اوپنر عابد علی کے دل میں کل دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دوسرا اسٹنٹ کل!-->…
میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان
کراچی: میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر کو اپنا ’استاد‘ قرار دے دیا۔وائٹ بال کرکٹ میں!-->…
آسٹریلیا کو اسکی سرزمین پر ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، رمیز راجا
کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔چیئرمین پاکستان!-->…
شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں…
قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ…