براؤزنگ صحت

صحت

پاکستان میں مزید 63 افراد کورونا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد جان سے گئے، 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے

ااسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے…

پاکستان: کورونا سے اموات 27 ہزار سے زائد،ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

اسلام آباد:پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ فیصد سے کم رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے24 گھنٹوں میں مزید 73 افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار938 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید78افراد جاں بحق

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار865 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد:‌نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 988 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 67 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے…

پاکستان میں‌کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 662ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

ملک میں کورونا سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید83 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63…

ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام اباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…