براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شیخ رشید غلط، ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے، راجا ظفرالحق

لاہور: (ن) لیگ کے سینئر رہنما راجا ظفرالحق کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایٹمی دھماکے انہوں نے، گوہر ایوب اور راجہ ظفرالحق نے کروائے ہیں جب کہ اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف

اموات بڑھنے پر دل افسردہ، احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت صوبے میں کورونا کے 13623 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 12565 مریض گھروں میں آئسولیشن میں

شوگر مافیا کابینہ اور پی ٹی آئی کے اندر موجود ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمے دار عمران خان، عثمان بزدار، اسد عمر ہیں، ایکسپورٹ سے پہلی چینی کی قیمت 55 روپے 47 پیسے فی کلو تھی۔ (ن) لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے

شیخ رشید آج ان کے ترجمان جو انہیں چپڑاسی رکھنے کو تیار نہ تھے، رانا ثناء

لاہور: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والا آج ایٹم بم کا کریڈٹ لے رہا ہے۔ شیخ رشید کے ایٹمی دھماکوں سے متعلق بیان کے ردعمل میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جو لوگ پٹاخہ پھٹنے پر گھر میں بیٹھ

صحافی عزیز میمن قتل کے ملزمان خود حکومت ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا صحافی عزیز میمن کے قتل میں

وزیراعظم کی بجٹ میں چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 2021-2020 میں ریلیف کے لیے خصوصی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے استحکام کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ ایف بی آر ذرائع کا بھی کہنا ہے کہ بجٹ میں صنعت، زراعت اور

آٹا، چینی، چاول، اور دودھ سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد:مہنگائی کی شرح میں اضاف جاری ہے۔گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، چاول، دودھ، چکن، مٹن، بیف، آلو، گڑ اور صابن سمیت 12اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن، دال ماش، دال مسور، دال چنا اور ایل پی جی سمیت 9 اشیائے

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کو 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں گلگت بلتستان حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پرائیوٹ اسکولوں پر بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ تعلیمی اداروں کو

شہباز کورونا پر سیاست نہ کریں، حکومت کو وبا سے نمٹنے دیں، شہباز گل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں تباہی مچارہا ہے، شہباز شریف براہ مہربانی اس پر سیاست نہ کریں، حکومت کو وبا سے نمٹنے دیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کورونا سے

خیبرپختونخوا، آوارہ کتا پکڑ کر لانے پر نقد انعام

پشاور: محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں آوارہ کتوں کی تعداد زیادہ ہونے سے شہری پریشان ہیں، اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے محکمہ لائیو اسٹاک نے شہریوں کو خوش خبری