براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن

نواز کابینہ خلاف تھی، ایٹمی دھماکے راجا ظفر، گوہر اور میں نے کروائے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری قوم کو بتانا چاہتا ہوں، ایٹمی دھماکے راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کرایا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ساری قوم کو یہ

کورونا معاملہ، بے حسی اور غفلت کا نتیجہ بڑی تباہی کی صورت نکل سکتا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیر دانش مندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اور تشویش کا اظہارِ

لاہور میں مارکیٹیں ساتوں روز کھلیں گی: ڈپٹی کمشنر

لاہور:ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کا کہنا ہے شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں ہفتے کے ساتوں روز کھلیں گی۔ حکومت پنچاب کی طرف سے مارکیٹیں بند کروانے سے متعلق کوئی نیا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات پر عمل درآمد کروایا جارہا

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ

لاہور: ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزارت صحت ٹھیکے پر چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے، وفاقی دارالحکومت کے صحت کے نظام کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، اسلام آباد میں کورونا کے مریض 2100 سے زیادہ ہوگئے لیکن وفاقی دارالحکومت کے

کورونا زدگان 66 ہزار سے متجاوز، 1395 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز اور اس باعث اموات سُرعت سے بڑھنے لگے، ایک روز میں عالمی وبا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی عید ملن پارٹی

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بلدیہ ٹاؤن کے کارکنان،

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 ہلاکتیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی  تعداد 1395 ہو گئی  نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66457 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 445 افراد

نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری

کراچی: صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے نادرا سینٹرز کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے نادرا دفاتر کے نئے اوقات جاری کر دیے گئے، نادرا ہیڈ کوارٹرز اور