براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا بحران: مریض 72 ہزار سے متجاوز، 1543 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 72ہزار 460 تک جا پہنچی، جن میں سے 26 ہزار 83 افراد نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 14 ہزار 398

سندھ فوڈ اتھارٹی: ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ کی زمزمہ میں کارروائی، پیزا شاپ سیل

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ شاہ زيب شيخ کی سربراہی میں زمزمہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے، اس دوران میلانو پیزا اینڈ فاسٹ فوڈ کی انسپیکشن کی گئی۔ انسپیکشن کے دوران صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال سامنے آئی، فریزر کی

پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے یکم جون سے قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ البتہ

تعلیمی بجٹ اور تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اعلی تعلیم کے لئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے اور اگر درکار اضافہ نہ کیا گیا تو تمام ہی ادارے اس سے براہ راست متاثر ہوں گے۔ انجمن اساتذہ جامعہ

معروف ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کرگئے

معروف ماہر تعلیم اور ادیب، پروفیسر انور احمد زئی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضیاءالدین تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر، میٹرک بورڈ کراچی، انٹر بورڈ کراچی، میرپور خاص بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ای ڈی او کراچی

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

کراچی: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں،11 رُکنی

کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم

پاکستان اسٹیل ملز کا معاہدہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے،سنیٹر میاں رضا ربانی

کراچی: پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنیٹر میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے پاکستان اسٹیل ملز کے بارے میں ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے اور اس اہم ادارے کے بارے میں ہونے والے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یکم جون سے شہر میں بسیں چلانےکا اعلان کر دیا

کراچی: صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں گے۔ارشاد بخاری کاکہنا ہے کہ اگرگاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیور گرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ

معروف تاجر و سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا کی آگاہی کے لیے پروگرام کا انعقاد

کراچی: معروف تاجر اور سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا آگاہی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کی نامور سماجی، مذہبی اور کاروباری حضرات نے شرکت کی۔ پروگرام میں معروف مذہبی اسکالر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے