براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فیلڈ مارشل کی جانب سے سابق آرمی چیفس و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر آرمی چیفس اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے دیے گئے

منشیات فروشی کیس میں بڑا موڑ، انمول عرف پنکی بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت نے گذری تھانے میں درج منشیات فروشی کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔عدالت میں سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ

ورلڈ میمن آرگنائزیشن انتخابات: فرینڈز آف ڈبلیو ایم او پینل امیدواروں کا تعارف اور خدمات

کراچی: ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) پاکستان کے علاقائی انتخابات برائے 2026-29 کے لیے میدان میں اترنے والے "فرینڈز آف ڈبلیو ایم او” پینل کے امیدواروں کا پس منظر نمایاں سماجی، کاروباری اور فلاحی خدمات سے مالامال ہے۔ اس پینل میں صدر کی

پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان، خواتین کیلئے 35 فیصد کوٹا لازمی قرار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹا لازمی ہوگا، نوجوانوں کو اسٹارٹ اپ کے لیے مدد کی جائے گی۔پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان انہوں نے

اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں، محکمۂ موسمیات

کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرآج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا

تجارتی جہاز پر حوثیوں کا حملہ: 3 پاکستانی جاں بحق، نائب وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی پُرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، ایسے حملے

میر رضا علی کا ڈی این اے والدین سے میچ کرگیا

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، میر رضا کا ڈی این اے والدین سے میچ کرگیا ہے۔اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی کیمیکل لیبارٹری کی کیمیائی رپورٹ متعلقہ ادارے

علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ کی تقریبِ رونمائی

کراچی: علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ کی تقریبِ رونمائی فریئر ہال لائبریری، کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی نظامت ان کی صاحبزادی معروف ٹی وی اینکر، اداکارہ اور ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کی۔ تقریب میں معروف صحافی و مصنف مبشر میر،

مکہ دفاعی معاہدہ امن، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد قطعی جارحیت نہیں، یہ معاہدہ تینوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، سلامتی اور خوش حالی کے لیے ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مکہ معاہدہ

ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد