براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی میں ہنگامہ، نوید قمر کا کوٹ اتار کر علی زیدی کو لڑنے کا چیلنج
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں علی زیدی کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ، پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جے آئی ٹی!-->…
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ!
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا اور فورسز نے 4 دہشت گردوں کو صرف 8 منٹ میں مار گرایا جب کہ حملے میں ایک پولیس افسر!-->…
اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی، غلام نبی میمن
کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کہا کہ!-->…
بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا، بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا میں نے اقوام متحدہ کے!-->…
راجہ پرویز اشرف پیراں غائب رینٹل ریفرنس میں بری!
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پیراں غائب ریفرنس میں بھی بری ہوگئے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پیراں غائب ریفرنس میں فیصلہ سناتے ہوئے راجہ پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو بری کردیا۔دیگر ملزمان!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، سابق صدر زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کو سمن!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درج
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آئی آئی چندریگر روڈ پر پیر کی صبح دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی ناکام کارروائی کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائن میں درج کرلیا گیا۔میٹھادر تھانے کی حدود آئی آئی چندریگر روڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کی!-->…
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!
کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم آج شام یا رات کے وقت خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک!-->…
سفارت کاروں سمیت بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار بھارت روانہ!
اسلام آباد: سفارت کاروں سمیت بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار بھارت روانہ ہوگئے۔پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کے احکامات جاری کیے تھے، جس کے بعد بھارتی سفارت کاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے واپس بھارت!-->…
کورونا متاثرین 2 لاکھ 9 ہزار سے متجاوز، 4304 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، جس کے بعد کُل مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جب کہ اب!-->…