براؤزنگ پاکستان
پاکستان
48 گھنٹوں میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے، کے الیکٹرک
کراچی: چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر عمران اسماعیل نے کے!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ، سمری منظور
کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر!-->!-->!-->…
جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جاپانی سفیر کی ملاقات میں!-->…
اور جب منور حسن گاڑی سے اترے
اقبال خورشید
وہ اسی کرسی پر بیٹھے تھے، جس پر چند ماہ قبل پروفیسر غفور احمد براجمان تھے، اور ہم ان کے انٹرویو کو سر جھکائے حاضر ہوئے تھے۔یہ جنوری ۲۰۱۱ کا ذکر ہے۔ موسم خوش گوار تھا، اور اسلامک ریسرچ اکیڈمی، فیڈرل بی ایریا میں جاری!-->!-->!-->…
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ کی وفاق پر تنقید
کراچی: مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی!-->…
مودی آر ایس ایس کی پیداوار، کشمیریوں کو ڈرا نہیں سکتا، وزیراعظم
مظفرآباد: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے اور اپنے خطاب میں عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں نے دنیا کو آر ایس!-->…
برطانوی سنگر فادیہ شبروز پاکستانی گیتوں کی دیوانی نکلی۔
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی سنگر فادیہ شبروز کا کہنا ہے کہ پاکستانی موسیقی دنیا بھرمیں راج کررہی ہے۔ہماری پرانی فلموں کے سدا بہار گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ میں برطانیہ میں رہتی ہوں لیکن میرا دل پاکستان میں دھڑکتا ہے۔ ملکہ ترنم!-->…
"کے الیکٹرک” کے ستم شہر قائد بنا اندھیر نگری
کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب معاشی تنگی سے گزرنے والے شہر قائد کے مظلوم شہری ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح شدید گرمی میں "کراچی الیکٹرک"( کے الیکٹرک) کے ستم کے شکار ہیں۔کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی "کے الیکٹرک" کی بدولت اندھیروں میں!-->!-->!-->…
تیل کی قلت کا بہانہ،لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کے الیکٹرک نے تیل کی قلت کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جو روز بدترین ہوتا جارہا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو تیل کی قلت کے باعث لوڈشیڈنگ کے!-->…
عمران مدت پوری کریں گے، شیخ رشید کا ایک لاکھ ملازمتیں دینے کا اعلان
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہونے جارہا، عمران خان مدت پوری کریں گے، حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان بہتر راستے بننے جارہے ہیں، اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔وفاقی وزیر ریلوے!-->…