براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بھارتی سازش ناکام، ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آج ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا

سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر جزیروں پر کوئی کام نہیں ہوگا، اٹارنی جنرل

کراچی: عدالت عالیہ کو اٹارنی جنرل خالد جاوید نے یقین دلایا ہے کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کراچی کے قریب جزیروں پر کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا۔سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف

حکومت بلوچستان کی اپوزیشن سے کوئٹہ جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے 25 اکتوبر کے کوئٹہ جلسے کو ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو کوئٹہ جلسہ میں دہشت گردی کا

نواز 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ میڈیا چینلز پر کراچی میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج نشر ہوئی،

نواز سمیت لیگی رہنماؤں و دیگر شخصیات کیخلاف نیب ریفرنسز منظور

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نواز شریف، فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی۔نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر کے خلاف

وزرا ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر مراد

کے پی کے،ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا اندیشہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔کامران بنگش نے کہا کہ گذشتہ ہفتے ملک میں کورونا کیسز میں

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈی سوئی ناردرن

گیس ذخائر میں مسلسل کمی انتہائی تشویشناک ہے، جب کہ گیس کی طلب زیادہ اور پیداوار کم ہو رہی ہے جس کے باعث دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال

FATF میں سعودیہ کے پاکستان مخالفت میں ووٹ کی خبر جھوٹی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی مخالفت میں ووٹ دینے کی خبر جھوٹی ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا

گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنے گی، بلاول بھٹو

گلگت بلتستان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگ فیصلے کرتے ہیں، لیکن عوام کی بات نہیں سنتے۔بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے علاقے گھانچھے میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد