براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 افراد زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مسجد سے متصل مدرسے کے مرکزی ہال میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد شہید جب کہ 112 سے زائد زخمی ہوگئے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور!-->!-->!-->…
ملک بھر کے 128 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد: ملک بھر کے 128 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں!-->…
جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں، شہباز گِل
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا سودا کرنے والے جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں۔ شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جلسے کے بعد!-->…
دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر ڈاکٹر نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پہلی بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ دیے جانے پر ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقہ بھوپال کا رہائشی 40 سالہ دانتوں کا ڈاکٹر زبیر احمد دوسری شادی کرنے کا خواہش مند تھا جس کے!-->…
12 ربیع الاول کو ملک بھر میں تعطیل کا اعلان!
اسلام آباد: 12 ربیع الاول کے موقع پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی ہوگی۔ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع!-->…
بلوچستان اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان اور گلگت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دالبندین اور گلگت کے علاقے غذر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ!-->…
آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل (ر) ہولسی اقر نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاع، سیکیورٹی سے متعلق امور اور خطے میں امن و استحکام کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے!-->…
قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر!-->…
اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ
وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، کچھ سیکٹرز میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے کہا کہ اسلام آباد کے سیکٹرایف الیون میں گلی نمبر!-->…
پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، بدامنی کی خواہش مند مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف ہے، مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ لوگوں کو کھلی جیل میں رکھا گیا ہے، امن و استحکام!-->…