براؤزنگ پاکستان
پاکستان
امريکا: قاتل انجام کو پہنچا، 17 برس بعد سزائے موت پر عمل درآمد
واشنگٹن: امریکا میں 3 افراد کے قاتل ڈینیل لی کو زہریلا انجیکشن لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 17 برس کے طویل وقفے بعد کسی ملزم کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا، آخر مرتبہ 2003 میں کسی مجرم کو یہ سزا دی گئی تھی۔یاد رہے کہ مجرم ڈینیل لی نسلی!-->…
کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم!
کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازع طے ہوگیا، اس مسئلے کو حل کروانے میں کمشنر کراچی کامیاب ہوگئے، کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ معاونت کروانے پر!-->…
کے الیکٹرک کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی: کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات سوتے جاگتے گزار دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں ماڈل کالونی، شاہ فیصل ٹاؤن، طارق بن زیاد سوسائٹی، معین آباد میں بجلی رات بھر بند رہی، ایف بی!-->…
ضلع دیامر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد: ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے آئین کے آرٹیکل 245!-->…
وفاقی حکومت نے سمت درست نہ کی تو مزید بحران پیدا ہوں گے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کچھ نہ کرنے سے نقصان عوام کا ہو رہا ہے، حکومت نے سمت درست نہ کی تو مزید بحران پیدا ہوں گے۔ انھٔ کہنا ہے کہ دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں لیکن یہاں حکومت نے تاخیر کی،!-->…
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں بھی چلیں گی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، ڈی جی میٹ سردار سرفراز نے کہا کراچی میں 17جولائی کی دوپہر بادل!-->…
علی زیدی کا بلاول سے بے نظیر کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ
اسلام آباد: علی زیدی نے بلاول بھٹو سے بے نظیر بھٹو کی مبینہ وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہاتھ سے تحریر کی گئی غیر تصدیق شدہ وصیت کو بی بی کی وصیت کے طور پر پیش کرکے عوام کو بے وقوف بنانے!-->…
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کورونا سے جاں بحق
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا وبا کا شکار ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر!-->…
دیامربھاشا ڈیم منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، عاصم باجوہ
اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیرات کا آغاز تاریخی اقدام ہے، منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے!-->…
کورونا وبا: طبی عملے اور عوام نے حکومت کی جانب دیکھنا چھوڑ دیا، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کا حل اورعزم فقط پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں 2 ڈاکٹرز ڈاکٹر سبطین اور ڈاکٹر سیف کے کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق!-->…