دیامربھاشا ڈیم منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، عاصم باجوہ

اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیرات کا آغاز تاریخی اقدام ہے، منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے اسٹیل، سیمنٹ، تعمیراتی شعبوں کو فروغ حاصل ہوگا، منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرے سے 12 لاکھ ایکڑ زرعی علاقہ سیراب ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا منصوبے سے 4500 میگاواٹ سستی، ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔