براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بلاول بہن کی منگنی میں شرکت نہیں کرسکیں گے!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بہن بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی، لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے اہل خانہ اشتہاری قرار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس

کورونا کے وار جاری، 3306 نئے مریض، 40 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 43 ہزار 963 تک جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

عدالت عظمیٰ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت

بلاول بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئے۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان میں کورونا کی معمولی

تھر: حصول اراضی سے متعلق پالیسی سازی کا مطالبہ

کراچی: سول سوسائٹی نے تھر میں حصول اراضی اور بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور آباد کاری میں بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی کے نمایندوں نے مطالبہ کیا کہ تھر میں کوئلے کی کان کنی اور بجلی گھروں کے قیام

کورونا، صورتحال تشویشناک ہونے پر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا عندیہ!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورت حال تشویش ناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کوئٹہ میں پریس

وزیراعظم کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت!

لاہور: وزیراعظم نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے، جہاں ان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی،

کورونا کے باعث فنکشنل لیگ کے رہنما جادم منگریو کا انتقال!

کراچی: کورونا وبا کے باعث مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے۔فقیر جادم منگریو مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی ترجمان نے کی ہے۔ترجمان فنکشنل لیگ کے مطابق فقیر جادم منگریو کورونا وائرس

بہادر پولیس افسر محمد بخش کا کراچی تبادلہ!

کشمور: زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد بخش کا تبادلہ کشمور سے کراچی کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا