براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نیب کالا قانون، اس کو بند ہونا چاہیے، بلاول بھٹو
لاہور: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی کہہ رہی ہے!-->…
کلبھوشن کیس، بھارتی ہچکچاہٹ کے بعد پاکستان کا بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر!
اسلام آباد: کل بھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے حکومت نے جاری کیے گئے آرڈیننس کے تحت خود اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف!-->…
کراچی: اتحاد امت اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے پیغام امن کانفرنس
کراچی: مجلس علما پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں پیغام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہونے والی اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے جید علما نے شرکت کی۔اس کا مقصد اخوت، محبت،!-->…
معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر
مانچسٹر: پاکستانی نژاد کرکٹر معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کا عہدہ سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اب معین علی انگلینڈ کی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر کو آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا!-->…
پی ٹی وی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عمل درآمد روکا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق کی۔ذرایع کی مطابق وفاقی وزرا!-->…
کراچی، دارالاسکون کی بانی سسٹر رتھ لیس کا کورونا سے انتقال
معروف سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیس کورونا وائرس سے کراچی میں انتقال کرگئیں، وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر شخصیات نے تعزیتی پیغامات میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔
انتظامیہ دارالاسکون کے مطابق سسٹر رتھ لیوس 2مئی 1946کو کراچی میں پیدا ہوئیں!-->!-->!-->…
پاکستان کی سلامتی پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس!-->…
عدالت کی سنتھیا رچی کیس میں اہم ہدایت
اسلام آباد: عدالت نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی پی رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈیننس کی سماعت کی۔اس موقع پر سنتھیارچی!-->…
کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز میں واضح کمی!
اسلام آباد: پاکستان اور قوم کی خوش قسمتی کہ کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 7!-->…
کورونا ازخودنوٹس، دستاویزات جمع نہ کرانے پر عدالت عظمیٰ کا اظہار برہمی!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا 3 بار حکم کے باوجود عمل نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہا ہے؟ کیوں نہ چیئرمین این ڈی!-->…