براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ایک کلو چینی 40 روپے جبکہ آٹا بھی مہنگا ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ حکومت کے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے صرف خواب بن کے رہ گیے روز مرہ استعمال ہونے والی چیزیں سستی ہونے کے بجائے قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ادارہ!-->…
سندھ میں کورونا کے 318 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 318 نئے کیسز سامنے آئے اور 5 مریض انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق کوروناصورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں مریضوں کی!-->…
پہلی تا چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے پر غور!
لاہور: حکومت پنجاب پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے اسکول نہ کھولنے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے میں محکمۂ تعلیم کے نجی اسکولوں کے ساتھ مذاکرات جاری!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، نواز اور زرداری کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم!
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد!-->…
کراچی: آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام چودہ اگست کی خصوصی تقریب
شہر قائد کے ایک مندر میں آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندو کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق معروف سماجی کارکن اور پنچائت کے جنرل سیکریٹری روی دیوانی نے اس تقریب!-->…
نوشہرہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
نوشہرہ: اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوف ناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند!-->…
بلوچستان: کورونا وبا کی نئی لہر، عوام سے احتیاط کی اپیل!
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ احتیاط کریں۔لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے،!-->…
ہماری جدوجہد کا محور ہر کمزور پاکستانی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 24 سالہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی اور جتنا بھی مشکل وقت آئے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر نمایاں کامیابیوں کا!-->…
ملک میں کورونا وائرس کے نئے 617 کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے 15 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مزید 617 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 13 ہزار633 ہے جبکہ!-->…
پاکستان نےکورونا ویکسین کلینکل ٹرائل کے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا۔
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کی آزمائش کے ابتدائی 2 مراحلے مکمل ہونے پر اب کلینکل ٹرائل کے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا گیا ہے ترجمان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ)!-->…