براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سینیٹ کے انتخابات خفیہ طریقے سے کرانے کیخلاف درخواست کی سماعت 24جنوری تک ملتوی
لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات خفیہ طریقے سے کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت 24جنوری تک ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت فاضل عدالت نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ!-->…
پی ڈی ایم کے پاس اب بیچنے کیلئے کوئی منجن باقی نہیں،فردوس عاشق اعوان
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی منفی سیاست کو عوام نے آر پار کردیا ہے ،تاریخ پے تاریخ دینے والوں کااپنا مستقبل تاریک ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن استعفے دینے کے معاملے پر ڈر چکی ہے!-->…
شہریوں کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
شہریوں کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موسم سرد ہوتے ہی سوئی نادرن گیس کمپنی شہریوں کو!-->…
عدالت عظمیٰ کا 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو مستقل سیکریٹری قانون تعینات کرنے اور 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے مستقل سیکریٹری قانون کی!-->…
آکسیجن سلنڈر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی میں کورونا کیسز بڑھتے ہی آکسیجن سلنڈرز نایاب ہوگئے،7 ہزار روپے والے آکسیجن سلنڈر کی قیمت25 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ سلنڈر ری فل کرنے پر 1600روپے سے زائد کے اخراجات آتے ہیں۔تفصِلات کے مطابق گذشتہ سات روز کے دوران اوسطاً مثبت!-->…
یوم حق خودارادیت کشمیر آج منایا جارہا ہے!
اسلام آباد/ سری نگر: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں۔دنیا بھر سمیت کنٹرول لائن کے دونوں جانب مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت تحریک آزادی کشمیر کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ!-->…
عدالت عظمیٰ کا جلائے مندر کے بحالی اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق!-->…
کورونا وبا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 1947 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 59 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73!-->…
لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں عوام خود پریشان ہے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ لوگ خود پریشان ہیں۔اںھوں نے کہا کہ استعفیٰ حل نہیں ہے ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، حکومت کبھی نہیں کہے گی کہ جلسے کامیاب ہورہے ہیں۔!-->…
کراچی سے 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد
پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران 100کلو گرام آئس تحویل میں لے لی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ آپریشن کرکے کی100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی، جس کی!-->…