براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان میں 66 روز بعد کورونا وائرس سے کم ترین اموات
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 66 روزبعد کورونا سےکم ترین اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں مزید23افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار318ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے!-->…
100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر فری ہینڈ دیا!-->…
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!
اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی!-->…
وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی!
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج سے متعلق اجلاس میں تلخ کلامی ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین تلخ کلامی اور سخت!-->…
سندھ میں شاپنگ مالز ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کی اجازت!
کراچی: سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شاپنگ مال کسی!-->…
کورونا سے اموات 11 ہزار سے متجاوز، 1927 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 403 کورونا ٹیسٹ کیے!-->…
اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کردی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن کا مؤقف پہلے ہی اعلامیے کے ذریعے جاری کیا جاچکا، تاہم فارن!-->…
پہلا ٹیسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 روز بند رہیں گے!
کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ میچ کے ایام کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا ہے، جس کے مطابق میچ کے انعقاد کے دنوں میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک مختلف علاقوں سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف آنے جانے والی!-->…
براڈ شیٹ سے جو نکلے گا اپوزیشن کو لپیٹ میں لے گا، شیخ رشید
کراچی: شیخ رشید کا براڈ شیٹ انکوائری کے سربراہ عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انکوائری کا سربراہ کیا ملک قیوم کو بنائیں؟کراچی کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا!-->…
سنجرانی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے حامی!
اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کی حمایت کردی۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے عدالت عظمیٰ میں دائر صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرادیا، جس میں انہوں نے اوپن بیلٹ کی!-->…