براؤزنگ پاکستان
پاکستان
براڈ شیٹ تحقیقات، ن لیگ نے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی!
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہی سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم!-->…
حکومت نے 2 سال میں 5ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت بین الاقوامی اداروں کے علاوہ قومی مالیاتی اداروں سے بھی قرض لیا ہے۔وزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں تحریری طور پر بتایا ہے کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2020 کے!-->…
امسال کسی صورت بغیر امتحانات طلبہ کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال کسی بھی صورت بغیر امتحانات طلبہ کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں یکم فروری سے پرائمری، مڈل اور!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید47 اموات
پاکستان میں کورونا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے1ہزار745 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد!-->…
بختاور کی شادی تقریبات کا شیڈول جاری!
کراچی: ترجمان بلاول ہاؤس نے سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق!-->…
حمزہ شہباز نے عدالت عظمیٰ سے درخواست ضمانت واپس لے لی
اسلام آباد: حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی۔حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی، تاہم عدالت عظمیٰ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر!-->…
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، خواجہ آصف کو جیل بھیج دیا گیا!
لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت!-->…
چین جلد کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوز دیگا، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز دے گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے کامیابی سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے، این سی او!-->…
کورونا سے 54 جاں بحق، 2363 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی!-->…
کراچی میں جے یو آئی کا اسرائیل نامنظور مارچ!
کراچی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے شہر قائد میں اسرائیل نامنظور مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں اور مزار قائد کے قریب کارکنوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے!-->…