براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ایف نائن پارک گروی رکھنے کی سمری مسترد
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھنے کی سمری مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق!-->…
کورونا سے 58 جاں بحق، 1873 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے مزید 58 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42!-->…
ہر الزام نیب پر، بس کورونا پھیلانے کا نہیں لگا: چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پروپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں!-->…
کورونا ویکسین، کراچی والوں کیلئے خوشخبری
محکمہ صحت سندھ نے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کراچی پہنچے گی اور فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔خیال رہے سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کے سلسلے میں لائحہ عمل تیار کرلیا!-->…
چپڑاسی نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 28 ملین جمع کرائے!
لاہور: نیب دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے والے 4 افراد نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نیب!-->…
حکومت کا اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے عوامی مقام ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصِلات کے مطابق وزارت خزانہ کی سمری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی ہے۔وفاق کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سے این او سی بھی حاصل!-->…
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردار کو سامنے لائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور حکومتی رہنماؤں کو براڈشیٹ، فارن فنڈنگ کیس!-->…
پی ڈی ایم غیر فطری اور عارضی اتحاد ہے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رُخ اختیار کرنے کی بات کررہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی احتجاجی سیاست پر عوام نے توجہ نہیں دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اور ہمارے حلیف تحریک عدم!-->…
سندھ حکومت سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالف
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی سندھ حکومت نے مخالفت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن کیس میں سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت کی گئی ہے۔سندھ حکومت کا مؤقف ہے کہ صدارتی!-->…
بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز ایک فیصد رہ گئے
بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صوبے میں فعال کیسز کم ہوکر ایک فیصد رہ گئے۔دوسری جانب کورونا کے مزید 34 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی!-->…