براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کور کمانڈرز کانفرنس، آرمی چیف کی جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت!
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی بدلتی صورت!-->…
ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، حوالدار شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا واقعہ لائن آف کنٹرول کے بیدوری سیکٹر میں پیش آیا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کا بھاری نقصان کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بزدل بھارتی فورسز نے ایک!-->…
پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 500!-->…
پشاور میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا چل بسا، دوسرا زخمی
پشاور: پلوسی میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پشاور میں گزشتہ رات ایک بار پھر خواجہ سراؤں کو نشانہ بنایا گیا اور ان پر فائرنگ کی گئی جس سے گل پانڑا نامی خواجہ سرا جاں بحق جب کہ چاہت شدید زخمی ہوگیا۔پشاور میں خواجہ!-->…
عمران نے وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں واضح کمی کی، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے وعدہ پورا کیا، انہوں نے وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف اور اخراجات میں واضح کمی کی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 2018 میں عملہ 552!-->…
نواز اپنے ذمے دار خود، ہم پہلے بھی سرخرو ہوئے اب بھی ہوں گے، زرداری
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم پہلے بھی سرخرو ہوتے رہے اب بھی ہوں گے، نواز شریف اپنے ذمے دار خود ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔احتساب عدالت میں صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ پر فرد جرم عائد ہوچکی کیا!-->…
کے فور وفاقی بجٹ سے تعمیر ہوگا، کراچی پر سیاست اب نہیں چلے گی، اسد عمر
اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی پر سیاست اور ڈرامہ بازی ہوئی تو کراچی کے عوام سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی دونوں کو جوتے پڑیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کام نہ کرنا ہوتو ٹرک کی!-->…
پاکستان میں کورونا کے 330 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 330 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد انتقال کرگئے جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 23521 ٹیسٹ کیے گئے سرکاری پورٹل کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 141 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے!-->…
عمران خان کپتان بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، بلاول بھٹو
میرپور خاص: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیس سندھ کا ہے اور ٹرائل پنڈی میں ہورہا ہے، ہم آج تک اس بات پر اعتراضات اٹھارہے ہیں اور نیب کو سابق صدر کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے۔میرپور خاص میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے!-->…
بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا رویہ خطے کے امن کو داؤ پر لگارہا ہے اور بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر میں ماسکو روانہ ہورہا ہوں، جہاں!-->…