براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ممتاز عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے
معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔ علامہ عون محمد نقوی کو ان کے نرم مزاج کی باعث تمام مکاتب فکر کے ماننے والوں میں یکساں مقبولیت حاصل تھی۔ وہ جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔
قریبی افراد کے مطابق…
کارکنان احتجاج ختم کرکے گھروں کو لوٹ جائیں: سعد رضوی کا شوریٰ کے نام پیغام
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے امیر، سعد رضوی نے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی، ولد خادم حسین رضوی کا شوری ارکان کے نام تحریری پیغام سامنے آگیا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ میں شوری ارکان اور کارکنان…
حکومت نے تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی
وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تنظیم کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع…
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ…
کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی: اسد عمر
وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو چاہیے کہ خود کو کورونا ویکسی نیشن کے…
ایس پی کلفٹن اور ایس ایچ او کی پولیس جوانوں کے ساتھ افطار
کراچی: ماہ رمضان المبارک میں پولیس جوان کڑے موسم میں شہر قائد میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اُن کی ان کوششوں کو عوامی سطح پر ناصرف سراہا جاتا بلکہ وقتاً فوقتاً افسران بھی اُن کے حوصلے بلند رکھنے میں کوئی دقیقہ…
کل عدالت عظمیٰ میں ٹی ایل پی کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں کل تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پولیس…
کلبھوشن معاملہ، حکومت کو بھارتی غلط فہمی دُور کرنے کا حکم
اسلام آباد: بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کے کیس میں پاکستانی عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھادیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ہائی کمیشن…
سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری
کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…
وزیراعظم، کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظور کرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سرکلر سمری وفاقی کابینہ نے بھی منظور…