براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سفر جاری
لاہور: امریکی ڈالر کے مقابلے میں ملکی مقامی مارکیٹوں میں روپے کی قدر کے بحال ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چند روز میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے…
سندھ میں دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 11 مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لیے ہوگا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ…
وفاقی وزیرداخلہ کی راولپنڈی میں زخمی پولیس اہلکاروں اور رینجرز جوانوں کی عیادت
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کالعم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی پرتشدد کارروائیوں کا تحمل سے مقابلہ کرنے پر پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر داخلہ نے کہتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے…
پاکستان کا عالمی برادری سے کشمیریوں کی منظم نسل کشی کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے مزید سات کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ پاکستان بھارتی اقدامات کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری کشمیر میں مظالم کا نوٹس…
رات 12 بجے سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا جائے گا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات 12 بجے سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق آج رات 12 بجے سے شہر سے باہر اور اندر آنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو NCOC کی گائڈ لائنز کے مطابق بند کیا جا!-->…
کورونا سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات
دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 96 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد1 کروڑ79 لاکھ سے زائد ہے۔جبکہ صحت یاب ہونے!-->…
لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم
سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔
سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…
ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال
کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…
مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…
کورونا وبا 110 زندگیاں نگل گئی، 5364 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364…