براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عثمان بزدار چوہدری شجاعت کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزارد سروسز ہسپتال پہنچیں جہاں انہوں نے زیرعلاج پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے صدر!-->…
نواز فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، وزیراعظم
سوات: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدینے کی ریاست 2 اصولوں پر مبنی تھی ایک!-->…
نواز کی تقریر سُن کر دھچکا لگا، فوجی قیادت کا نام لینا اُنکا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول
گلگت بلتستان: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی!-->…
کراچی، سلنڈر پھٹنے سے بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق
کراچی: سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں پیش آیا، جہاں غبارہ فروش رکشے میں سلنڈر رکھ کر غبارے فروخت کرنے کے لیے اکثر آتا تھا۔جمعہ کو بھی غبارہ فروش!-->…
10 گرام چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا
پاکستان میں 10 گرام چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا۔ درخواست میں وزارت قانون، وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان میں صرف 10!-->…
جہانگیر ترین کی سات ماہ بعد وطن واپسی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علاج کی غرض سے باہر!-->…
صرف سیاحت کو بہتر بنالیں تو قرضہ مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم
حسن ابدال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنانے کی خواہش ہے، جسے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے سفر میں ریلوے!-->…
بلوچستان، فعال کیسز کی شرح ایک فیصد رہ گئی
صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی شرح ایک فیصد رہ گئی تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں کورونا!-->…
کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 30 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے!-->…
بلیک میل ہونے والا نہیں، اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے آئندہ ڈھائی سال کو کارکردگی کے سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش!-->…