براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آنے والے دنوں میں براڈ شیٹ ملک کا اہم کیس بنے گا اور یہ!-->…
کورونا وبا 74 زندگیاں نگل گئی، 1563 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24!-->…
مولانا فضل الرحمان کے بھائی پیشاور نیب آفس پیش
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب آفس پشاور میں پیش ہو گئے۔ضیا الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے جو سوالات پوچھے گئے ان کے جوابات دے دیے جبکہ نیب کو تمام ثبوت اور دستاویزات پیش کر دیے!-->…
براڈشیٹ انکوائری کمیشن تشکیل دینے، اسلام آباد کلب گروی رکھنے کی منظوری!
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بھی براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری!-->…
اسلام آباد، 24 گھنٹوں میں جرائم کے 76 واقعات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 76 جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشانات کھڑے کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں!-->…
جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر!
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ!-->…
(ن) لیگ، پی پی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں: فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنالیا ہے، حکومت کی طرف سے!-->…
ایف نائن پارک گروی رکھنے کی سمری مسترد
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھنے کی سمری مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق!-->…
کورونا سے 58 جاں بحق، 1873 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے مزید 58 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42!-->…
ہر الزام نیب پر، بس کورونا پھیلانے کا نہیں لگا: چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پروپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں!-->…