براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کرونا اور ملکی سیاست
محمد شان
ہمارے ملک کے عوام دنیا سے علیحدہ ہی کوئی مخلوق ہیں دنیا کرونا جیسی وباءسے لڑ رہی ہے اور ہمارا آدھا ملک یہ ہی نہیں مان رہا کے کرونا نام کی کوئی بیماری پائی بھی جاتی ہے۔پہلے یہ دنیا کے لیے عذاب تھا پھر یہ مسلمانوں کا بھی امتحان…
پاکستان میں بھی بھارت جیسی صورتحال ہوسکتی ہے،پی ایم سی
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ مائیکرو یا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہیں، مکمل لاک ڈاؤن وقت کی!-->…
سندھ میں کورونا کے مزید 1029 افراد متاثر
سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے مزید 5 افراد جاں بحق جب کہ 1029 متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے صوبے میں!-->…
نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے اجرا کیلیے نیب کی استدعا
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ہائی کورٹ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن…
فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا
اسلام آباد: فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرخ حبیب کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور…
ملک اُس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئے گا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں اُن کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔
وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ…
وزیراعظم، بل گیٹس ٹیلیفونک رابطہ: انسداد کورونا پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کووڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے…
کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…
ملک کے بڑے شہر کراچی میں 29 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
شہر قائد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے مقامی انتظامیہ نے 29 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی اور غربی نے 29 اپریل کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کیا، جس!-->…
پنجاب، تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند
حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی!-->…