براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں کل شام آندھی اور بارش کا امکان
کراچی: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل شام شمال اور شمال مشرقی حصے میں تھنڈرسیلز بن سکتے ہیں جس کے سبب آندھی چلنے اور معتدل بارش کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب…
ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…
چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم
کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو چیف جسٹس نے گرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس نے بلڈنگ کے مالک سے سوال…
عید الاضحیٰ کے بعد ملک میں کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے،کورونا ٹاسک فورس سربراہ
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے بعد ملک!-->…
ن لیگ غنڈوں کی جماعت، خواتین سے غیر اخلاقی رویہ اسکی تاریخ ہے: ملیکہ بخاری
اسلام آباد: حکمراں جماعت کی ایم این اے ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ قبضہ گروپس اور غنڈوں کی جماعت بن چکی، اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں، ایسے لوگوں کے پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی لگائی جائے۔
پاکستان تحریک انصاف…
ایک کروڑ 17 لاکھ پاکستانی کورونا ویکسین سے مستفید ہوئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض میں ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے، مجموعی طور پر ایک کروڑ 17 لاکھ 45 ہزار 889 خوراکیں استعمال کی جاچکی ہیں۔
گزشتہ…
پی ایس ایل 6 میں کراچی کنگز کی پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست
ابوظہبی: پی ایس ایل سکس کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو بآسانی 6 وکٹوں کے ساتھ شکست دے دی اور 109 رنز کا کمزور ہدف گیارہویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔
ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس…
نیب کی آصف علی زرداری کے کیسز کراچی منتقل کرنے کی مخالفت
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آصف علی زرداری کے کیسز کراچی منتقل کرنے کی مخالفت کردی۔
نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں متعدد ملزمان پلی بارگین یا معافی معاہدے کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں جس کے تحت وہ…
ملک میں کورونا کے باعث مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں جس سے مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جب کہ وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.46 فیصد تک آگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
سندھ میں مختیار کاروزیر بنے ہوئے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ میں مختیار کار تو وزیر بنے ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ دو، دو…