براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سیٹی بج گئی۔ گاڑی کب چلے گی ؟
انیس سو ستر کی دہائی میں ہمارے شہر باندھی کے ریلوے اسٹیشن پر زیادہ نہیں تو پانچ چھہ ریل گاڑیاں ضرور رکا کرتی تھیں۔ صبح دو پہر شام بڑے شہروں کی طرف جانے کے لئے کوئی نہ کوئی ریل گاڑی ضرور مل جاتی تھی۔
اس زمانے میں سب سے تیز دوڑنے والی برق…
قومی اسمبلی میں بجٹ کی کتابوں کے بعد سینیٹائزر کی بوتل ماری گئی
قومی اسمبلی میں بجٹ کی کتابوں کے بعد سینیٹائزر کی بوتل بھی اوچھل گئی، اپوزیشن رکن نے حکومتی ارکان کی جانب سینیٹائزر کی بوتل اچھال دی، سینیٹائزر کی بوتل حکومتی رکن اکرم چیمہ کو لگنے سے ان کی آنکھ زخمی ہوگئی۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی!-->!-->!-->…
20 لاکھ ویکسین خوراکیں موجود، اضافی فراہمی ممکن بنارہے ہیں: معاون خصوصی صحت
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اب تک کورونا ویکسین کی 1.2 کروڑ خوراکیں دی جاچکی ہیں، اب بھی 20 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک دو روز…
تجاوزات کیخلاف کارروائی، گلشن مصطفیٰ کالونی کے مکینوں کا احتجاج، سڑک بلاک!
کراچی: تھانہ جوہر آباد کی حدود بلاک 15 فیڈرل بی ایریا کی کچی آبادی گلشن مصطفیٰ کالونی کو مسمار کرنے کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں۔
مکینوں نے راشد منہاس روڈ کو بلاک کردیا، گلشن سے سہراب گوٹھ جانے والا ٹریفک معطل ہوگئی، انتظامیہ…
ملیکہ بخاری اپنے ہی جماعت کے رکن کے کتاب مارنے سے زخمی ہوئیں،شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملیکہ بخاری اپنے ہی جماعت کے رکن کے کتاب مارنے سے زخمی ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کبھی ہلڑ بازی نہیں کرتی اور یہاں اسپیکر کی کوئی سننے والا نہیں ہے۔ جو کچھ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوا اس!-->…
سندھ حکومت نے 13 سال میں جو خرچ کیا، کہیں نظر نہیں آتا: حلیم عادل
کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس کی، ان کے ساتھ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ارسلان تاج، شاہ نواز جدون دیگر رہنما بھی تھے، حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ نے پچھلے 13…
بجٹ کی کتاب ملیکہ بخاری نہیں عمران خان کے منہ پر لگنی چاہئیے تھی،طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ کی کتاب ملیکہ بخاری نہیں عمران خان کے منہ پر لگنی چاہئیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بس ایک ہی نعرہ ہے کہ ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی، اس کے علاوہ ہمارا اور کوئی مطالبہ نہیں ہے۔ طلال!-->…
بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز…
دنیا میں فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 16 ہزار سے زائد
عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 18 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں،جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 74 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد!-->…
سندھ: نویں، گیارہویں کے امتحانات کا جولائی، اگست میں انعقاد کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ایئر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کیے جائیں گے جب کہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانات…