براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی کےڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش ہو گی
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اتحادی جماعتیں تحریک عدم اعتماد میں ووٹنگ کے دوران ایوان میں نہیں ہوں گی اور حزب اختلاف کو…
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق، ایوان کو قانون کے مطابق چلاؤں گا: اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، جانبدار نہیں، 7 ارکان کو ویڈیوز دیکھ کر معطل کیا۔
میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ایوان کو…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس بل 2021 کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے افسران کی نااہلی چھپانے کیلیے افسران کے غیرقانونی اقدام کو تحفظ دینے…
کھیتی باڑی کرنے والے سندھ کے نوجوان شاہنواز داہانی قومی کرکٹ میں کامیابیاں سمیٹنے لگے
کراچی: کھیتی باڑی کرنے والے دھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر اپنی لگن سے آگے بڑھتا گیا۔
پاکستان کرکٹ کی ایک ویب سائٹ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز…
پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید46 اموات اور1ہزار119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔
ایکٹو کیسز کی تعداد36ہزار215ہے…
مہنگائی پرعوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس کی بات نہیں،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی پرعوامی ردعمل کو روکنا وزیر اعظم کے بس میں نہیں،۔حکومت بجٹ حقائق چھپانے کے لیے حزب اختلاف کی آواز دبا رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک…
اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، انتخابی عمل میں ان کو شریک بنائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا…
کراچی والے ہوجائیں ہوشیار،شہر میں آج بادل برسنے کو ہیں تیار
کراچی: کراچی میں آج سے بادل جم کر برسیں گے ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور جمعے کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ معمول سے زیادہ بارشوں کی صورت میں شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ہے ۔
اندرون سندھ میں…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط
اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے،جس میں بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں حالیہ پریشان کن اطلاعات پر انہیں پاکستان کے شدید تحفظات…
سندھ میں 30 ہزار سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان
کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آئندہ مالی 22-2021 میں ہم 30 ہزار سے زائد نوکریاں دیں گے۔ سندھ حکومت گورکھ ہل منصوبے کو جل سے جلد مکمل کرے گی اور اس کیلئے جس قدر فنڈز کی ضرورت ہوگی سندھ حکومت وہ تمام فنڈز فراہم کرے…