براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور میں مرکزی دھرنے سمیت ہر جگہ پر احتجاج ختم
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کردیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک سے ان کا معاہدہ مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ حکومت کی جانب سے پوری…
سندھ میں کورونا سے مزید 730 افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جب 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 730 متاثر ہو گئے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ صوبے میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 595!-->…
قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں توہین رسالت معاملے پر…
کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی رہا!
لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی رہائی حکومت اور ٹی ایل پی کی…
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم ملاقات کی ہے۔
نجی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم…
وزیراعظم نے پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھول دیا
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں انکشاف کیا کہ 70 فیصد جعلی اکاؤنٹس اور 380 واٹس ایپ گروپس کے لگ بھگ 4 لاکھ ٹویٹس اور پیغامات کی جانچ کی گئی اور یہ انکشاف ہوا کہ جعلی خبریں بھارتی ویب سائٹس اور صارفین کے ذریعے پھیلائی جارہی ہیں۔…
کورونا وبا کے وار جاری، 137 جاں بحق، 5445 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث آج 137 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ قریباً ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 2 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ حکومتی وفد اور تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے…
تعلقات توڑنے سے نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس سے تعلقات توڑنے کا نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا۔ تمام مسلم ممالک کو اس بات پر اتفاق کرنا ہوگا کہ مغرب کو یہ متفقہ پیغام دیں کہ اگر کسی بھی ملک میں اس طرح کی گستاخی کی گئی تو ہم سب اس سے…
ویساکھی پر عمدہ انتظامات، بھارتی سکھ یاتریوں کا وزیراعظم سے اظہار تشکر
ننکانہ صاحب: بھارت سے تعلق رکھنے والے سکھ عقیدت مندوں نے ویساکھی کے موقع پر گرودوارہ جنم آستھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان اور حکومت پاکستان سے COVID-19 پابندیوں میں نرمی کرنے اور سکھ برادری کو اس موقع پر اپنے مقدس مقام…