وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم ملاقات کی ہے۔
نجی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم ارکان بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود تھے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید نے کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔