براؤزنگ پاکستان
پاکستان
لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم
لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔تفصِلات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ اور بیک اپ سلنڈرز کو بھی بھروایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال میں 16 گھنٹے کی آکسیجن سپلائی کا!-->…
کورونا بحران، ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات
راول پنڈی: پاکستان کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم…
پاکستان میں امسال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم
ملتان: وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کا اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے 77ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا…
بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!
نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…
کورونا وبا سے 70 افراد جاں بحق، 4825 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، تاہم ان میں سے 6 لاکھ 94 ہزار 46 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…
سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان
کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری…
کورونا کی حشر سامانیاں، پاکستان کی بھارت کو مدد کی پیشکش
اسلام آباد: بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے حوالے سے صورت حال انتہائی تباہ کن ہے، اس تشویش ناک صورت حال پر پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیش کش کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی گئی ہے، پاکستان نے بھارت…
سندھ میں کورونا کی شدت میں اضافہ
صوبہ سندھ میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 593 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 360 ہو گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے 464!-->…
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: چین کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چین نے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان روانہ کردی ہے۔ چین کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔
خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا…
ایک ہفتے میں معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا، وزیر اطلاعات
کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا نے تباہی…