براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فیٹف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیٹف (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق اپنا مؤقف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے اور مختلف…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی گیس بحران کا اندیشہ

اسلام آباد: خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بھی گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث گیس بحران کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پٹرولیم کی سُستی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں گیس کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرنے لگا ہے اور سندھ…

کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کا فقدان ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا فقدان ہے. انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی لیکن ابھی احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا۔ ملک میں کورونا وائرس سے مزید…

جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، گاڑی کھڑی کرنےوالا ملزم گرفتار

لاہور: جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی ہے۔ دہشت گردعید گل کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی سلامتی کے امور پر بڑی بیٹھک بلالی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو تین بجے…

سندھ میں آج سےتمام مزارات اور درگاہیں کھولنے کی اجازت

کراچی: صوبہ سندھ کے محکمہ اوقاف نے آج سے صوبے میں تمام مزارات اور درگاہیں کھول دیں۔ محکمہ اوقاف سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے ایڈمنسٹریٹرز برائے اوقات کو اس ضمن میں باقاعدہ مراسلے بھیج دیے ہیں۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے بھیجے جانے…

ملک بھرمیں کورونا سے مزید 20 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید 20 اموات اور 914 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد رہی۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار231 اور مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 55…

نابینا بزرگ کے ٹھیلے پر وزیر اعلی پہنچ گیا

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طارق روڈ پررحمانیہ مسجد قبرستان کے پاس خان کولڈ کے نام سے واقع دکان کے نابینا بزرگ مالک کی شکایت پر ایکشن لے لیا،ضلعی انتظامیہ کونابینا بزرگ شخص کی رزق حلال کے لیے جدوجھد کو محنت اورعظمت کی بہترین…

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان کو نقصان ہوگا قریشی

ملتان۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کے فورم کو پاکستان کے خلاف بطور سیاسی فورم استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیئے گئے27 پوائنٹس میں سے 26 پر مکمل عملدرآمد کروایا ہے۔ جبکہ…

سندھ کے تمام مزارات کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مزارات پیر سے زائرین کے لئے ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دے دی۔ حکومت سندھ کے محکمہ اوقاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے صوبے بھر کے مزارات زائرین کے لئے بند تھے۔