براؤزنگ پاکستان

پاکستان

معروف گلوکار ایس بی جون کو خراجِ عقیدت پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے معروف موسیقار ایس بی جون کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے پروگرام کا انعقاد آرٹس کونسل لابی میں کیا، معروف گلوکار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دنیائے موسیقی سے وابستہ مختلف شخصیات سمیت ان کے صاحبزادے گلین جون

اداکار جاوید شیخ نے کراچی میں شجر کاری مہم میں حصہ لے لیا

اداکارجاوید شیخ نے کراچی میں شجر کاری مہم میں حصہ لیا ۔ کراچی کے مقامی انسٹیٹیوٹ میں پودا لگایا ۔تفصِلات کے مطابق اس موقع پر اداکار جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے انہوں نے پاکستان میں ایک بلین درخت لگانے کا عزم کا

سیاحت اہم شعبہ، فحاشی کلچر کے بجائے فلم انڈسٹری میں اوریجنل کونٹینٹ لانا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں فحاشی کے کلچر کے بجائے اوریجنل کونٹینٹ لانا ہوگا، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، احساس کم تری کے سبب اس لفظ پر لگادیا گیا، امریکی جنگ میں ساتھ دیا لیکن ہمیں ہی برا بھلا کہا گیا۔ وزیراعظم عمران…

سندھ یونیورسٹی، علم و ادب سیاست اور تاریخ کا رومانس

عاجز جمالی سندھی زبان کے انقلابی شاعر حلیم باغی کی نظم ارے شہر جاناں آج بھی سندھ کی نوجوان نسل میں اسی طرح مشہور ہے جس طرح آدھی صدی قبل مشہور تھی۔ تھرکا راگی شفیع فقیر جب اس نظم کو گاتا ہے تو محفل می رقصم ہوجاتی ہے۔ سندھ یونیورسٹی

شہباز کی اوورسیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کیلیے بڑی تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں 5 سے 7 اور سینیٹ میں 2 نشستیں بیرون…

وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کے مالک کی گرفتاری کا حکم

کراچی: شہری کو شدید زخمی کردینے والے پالتو کتوں کے مالک کو گرفتار کرنے کے احکامات صادر کردیے گئے۔ عدالت نے ڈیفنس کراچی میں سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے والے پالتو کتوں کے مالک کی درخواست ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا…

ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دے دی گئی

کورونا کے باعث ریسٹورنٹس میں ڈائن ان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پابندی اُٹھانے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوا جس کے مطابق یکم جولائی سے ہوٹلز اور

4 سالہ بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل، لواحقین سراپا احتجاج

خانیوال: ملک میں پھر معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کا افسوس ناک سانحہ رونما ہوا ہے، خانیوال میں 4 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، اغوا کے تین روز بعد بوری بند لاش کھیتوں سے ملی۔ اس افسوس ناک واقعے کے خلاف لواحقین نے سڑک بلاک کرکے…

منشیات کے تدارک کیلیے اے این ایف، سندھ رینجرز اور پولیس کے اقدامات

کراچی: آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں منشیات کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ منشیات کے عفریت نے دُنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں مچائی ہیں، دُنیا کے اکثر ممالک اس کے تدارک کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ پاکستان بھی اس کی روک…

سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع

کراچی: سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بحریہ ٹاون حملہ کیس میں سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ، اس موقع پر…