براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سستی سبزی بیچنے پر دُکاندار کو گرفتار کرانیوالے مجسٹریٹ کیخلاف کارروائی
لاہور: پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کاشف بشیر کی غلطی پر انتظامیہ نے ان کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کردیا۔
رائیونڈ میں سبزی فروش کے خلاف غلط استغاثہ بھرنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مجسٹریٹ کاشف بشیر سے اختیارات…
سندھ اسمبلی نے سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل دوبارہ منظور کرلیا
کراچی سندھ اسمبلی نے پیر کے روز دوسری بار سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 منظور کرلیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چند روز قبل بل پر اعتراض لگا کر واپس کیا تھا۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے یہ بل دوسری بار اسمبلی میں پیش کیا۔…
طالبعلم سے بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور: مقامی عدالت نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے آج کیس پرسماعت کی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم عزیزالرحمان کوعدالت کے…
سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ
کراچی۔ پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان جمہوریت کا علامتی جنازہ لے کر آئے۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ۔ خرم زمان کی قیادت میں ارکان سندھ اسمبلی ایوان کے اندر بینر اٹھا کر احتجاج کرتے رہے۔ اراکین اسمبلی شدید نعرے بازی…
لاہور دھماکا، 4 دن میں تمام ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں ملوث ہیں، دہشت گرد تنظیموں نے مقامی نیٹ ورک کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا، حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو چار دن میں پکڑلیا، کامیابی کا…
حلیم شیخ کی عدالت عالیہ میں وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلیے درخواست
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر، سینئر وکلا، ماہر قانون اُن کے ہمراہ تھے۔
حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کے لیے درخواست جمع کرادی، اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا…
سندھ: کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، پابندیوں میں نرمی کے بڑے فیصلے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مزارات، انڈوز جمز، سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ…
این سی او سی کی ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی۔
این سی او سی نے اپنی تجویز میں 18 جولائی سے یکم اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کا کہا ہے جب کہ پنجاب حکومت کا…
سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ناران کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری دنیا گھوما ہوں لیکن پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں۔…
کراچی: دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب، کالعدم ٹی ٹی پی کا کارندہ گرفتار
کراچی: کراچی میں کالعدم دہشت گرد تنظیم کا سہولت کاری پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق ملزم حمیداللہ کی 2007 میں خالد اور عثمان نامی…