براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورت حال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی…
بیکری، کریانہ، دودھ، گوشت کی دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری
کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…
پاک بحریہ کا انسانی ہمدردی کے تحت آفت زدہ افریقی علاقوں میں امدادی مشن
افتخار خان زادہ
جدید دور کی بحری افواج بین الاقوامی ممالک پورٹ کالز، کثیر الجہتی اور دو طرفہ سرگرمیوں اور مشقوں کے ذریعے ملکی خارجہ پالیسی کے مقاصد کے حصول میں معاون ثابت ہورہی ہیں۔
جدید ریاستیں دنیا کے دور دراز علاقوں میں اپنی رسائی…
کورونا وبا 140 زندگیاں نگل گئی، 4298 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…
بشریٰ انصاری کی بہن اور معروف اداکارہ سنبل شاہد کورونا سے انتقال کر گئیں
ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سنبل شاہد لاہور میں انتقال کرگئیں۔ ایک ماہ قبل ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ آج وہ لاہور کے مقامی اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔
اداکارہ سنبل شاہد معروف لکھاری احمد بشیر کی صاحب زادی اور ٹیلی وژن کی…
حکومت کا 15 جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کرانے کا اعلان
حکومت پاکستان نے 15 جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 15 جون کے بعد بورڈ امتحانات شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر جھوٹے الزامات کا ڈراپ سین، شادی کے الزامات بے بنیاد نکلے، والد کی معذرت
کراچی: ممتاز اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت حسین سے شادی کی دعوے دار لڑکی، ہانیہ خان کے الزامات بے بنیاد نکلے۔
تفصیلات کے مطابق معروف اینکر سے جڑے تنازعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار، ہانیہ خان…
وزیر اعظم کی پاکستانی سفارت خانوں پر تنقید، تبدیلی کا عندیہ
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے دنیا بھر میں قائم سفارت خانوں کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے بہتری کے لیے تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے جس طرح چل رہے…
پنجاب بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔
لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کے لیے…