براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری احتساب عدالت میں 8ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں پیش ہوئے، آصفہ بھٹو بھی آصف علی زرداری کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں ۔آصف علی زرداری نے بطور ملزم عدالت میں حاضری…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ آج سنایا۔ عدالت میں عارف عثمانی کی بطور صدر نیشنل بینک تعیناتی کے 12جنوری 2019 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے پیداوار…
قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی
اسلام آباد: قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی جس کے بعد تجاویز کو سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اراکین قومی اسمبلی کو دیئے گئے عشایئے میں کہا کہ کورونا کے باوجود حکومت نے زبردست بجٹ دیا۔
بجٹ با آسانی…
حریم شاہ نے صوبائی وزیر سے شادی کرلی۔
کراچی۔ ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سے شادی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مختلف ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ ان کی شادی ہوگئی ہے البتہ شوہر کا نام اس لئے ظاہر…
نوجوان محدود سرمایہ کاری سے شہد کا کاروبار شروع کر سکتے صدر مملکت
اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید آلات سے استفادہ کرتے ہوئے مگس بانوں کی جدید خطوط پر تربیت کے ذریعے پاکستان میں شہد کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے، نوجوانوں محدود سرمایہ کاری سے مگس بانی اور شہد کا کاروبار شروع…
حکومت میڈیا پر قدغن لگا رہی ہے، ناصر حسین شاہ
،کراچی صوبائی وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس ودیگر میڈیا پریکٹیشنرز بل 2021کی دوبارہ سندھ اسمبلی سے منظور ی پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو مبارکباد دی ہے۔ قبل ازیں سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل دوبارہ پیش…
علماء وراثت میں خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی میں کردار ادا کریں، صدر مملکت
اسلام آباد: پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مساجد میں اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات واضح کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام وراثت میں خواتین کے حقوق، بڑھتی ہوئی آبادی اور صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں…
پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔
ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عالیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم دیا۔
عدالت عالیہ سندھ کا اپنے…
چاروں صوبوں میں کنٹونمنٹس کے بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو ہوں گے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبوں کے کنٹوئمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے تمام صوبائی الیکشن کمیشنز کو ہدایات جاری کردیں۔
کنٹوئمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن 9 ستمبر 2021 کو منعقد کئے جائیں گے، رواں سال ماہ جولائی…