براؤزنگ پاکستان
پاکستان
محکمۂ اوقاف کے تحت مساجد میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے متعلق آگاہی کا اہتمام
کراچی: امسال محکمۂ اوقاف کراچی نے انسداد تمباکو نوشی کے نقصانات کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے زیر انتظام تمام مساجد اور درباروں میں خطبہ میں عوام الناس کو تمباکو نوشی کے نقصانات سے جامع آگاہی کے…
ڈاکٹر ثناء رام چند ، اسسٹنٹ کمشنر مقرر ہونے والی پاکستان کی اوّلین ہندو خاتون
کراچی:ملک میں سی ایس ایس 2020 کے امتحان میں کامیابی کے بعد بہ حیثیت اسسٹنٹ کمشنر تقرری پانے والی پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند کا تعلق سندھ کے ضلع شکارپور کے قصبے چک سے ہے۔ انہوں نے پرائمری سے لے کر کالج تک تعلیم وہیں حاصل کی۔ ان کے…
حکومت شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی
اسلام آباد: شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف حکومت نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔
ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ بلیک لسٹ میں نام…
وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات: دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق!
اسلام آباد/ جدہ: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودیہ پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
اس ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے جدہ میں ولی…
کورونا وائرس سے مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…
بھارت میں اسمگلروں سے یورینیم برآمدگی تشویشناک، بھارت جامع تحقیقات کرائے: پاکستان
اسلام آباد: بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان میں پاکستان نے کہا کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے…
شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!
لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…
صحافت ائینہ ہے
وطن زیب یوسفزئی
صحافت اور صحافی معاشرے کے انکھیں ہوتے ہیں۔ جہاں جمہوریت ہوتی ہیں وہاں صحافت اور صحافی آزاد ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں جمہوریت ہونے کے باوجود صحافت اور صحافی مسلسل خطرات کا سامنا کررہے ہیں۔
بدقسمتی سے جرائم پیشہ افراد اپنے!-->!-->…
عدالت عالیہ نے شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی…
بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری…